Punjab education
ہم سب لوگ پنجاب کے وزیر تعلیم کے اس دعوے کی تائید کرتے ہیں کہ پرائیویٹ سکولوں کی فیسیں 25 سے 50 فیصد تک ضرور کم ہوں گی ہم چاہتے ہیں کہ اساتذہ کی تنخواہیں اور طالب علموں کی فیسوں کے درمیان کوئی تناسب کا رشتہ قائم کیا جائے تاکہ اور تعداد کو بھی دیکھا جائے اور اس حساب سے فیسیں مقرر کی جائیں تاکہ لوٹ مار کا سسٹم برباد ہو سکے
Comments
Post a Comment